تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھا پائی کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھا پائی کرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہاتھا
ہاتھا پائی کرنا کے اردو معانی
- ۱۔ لات مکے چلانا ، مارکٹائی کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، کشتم کشتا ہونا ۔
- ۲۔ دست درازی کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، مرد کا عورت سے چمٹنا ۔
- ۳۔ (مجازاً) سخت محنت کرنا ، زور آزمائی کرنا ۔
English meaning of haathaa-paa.ii karnaa
- to scuffle, to fight
हाथा-पाई करना के हिंदी अर्थ
- झगड़ा करना, लड़ाई करना, लात मुक्के चलाना, हाथापाई करना, (लाक्षणिक) कड़ी मेहनत करना, ज़ोर लगाना, अपनी ताकत का प्रयोग करके देखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھا پائی کرنا)
ہاتھا پائی کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔